🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. من رخص في زيارة القبور
قبروں کی زیارت کی رخصت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11934 ترقیم الشثری: -- 12171
١٢١٧١ - حدثنا (حفص) (١) بن غياث عن (عبيد الله) (٢) بن عمر عن نافع عن ابن عمر انه كان إذا قدم وقد مات بعض ولده (قال) (٣) : دلوني على قبره، (فيدلونه) (٤) عليه، فينطلق فيقوم عليه ويدعو له (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (جعفر).
(٢) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٣) في [هـ، أ، ب]: (فقال).
(٤) في [أ، ب]: (فيدلوه).
(٥) صحيح.

حدثنا حدثنا حفص بن غياث، عن عبيد الله بن عمر، عن نافع، عن ابن عمر ، انه كان إذا قدم , وقد مات بعض ولده , فقال:" دلوني على قبره، فيدلونه عليه , فينطلق , فيقوم عليه , ويدعو له".
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب (سفر سے) واپس تشریف لاتے اور ان کی کسی اولاد کا انتقال ہوچکا ہوتا تو فرماتے: مجھے اس کی قبر بتلاؤ، لوگ انہیں قبر بتلا دیتے، پھر آپ وہاں تشریف لے جاتے اور اس کے پاس کھڑے ہو کر اس کے لئے دعا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12171، ترقيم محمد عوامة 11934)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12171 in Urdu