🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. ما جاء في الدفن بالليل
رات کو دفن کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11953 ترقیم الشثری: -- 12191
١٢١٩١ - حدثنا ابو معاوية عن ابن جريج عن إسماعيل بن محمد (عن ابن) (١) السباق ان عمر دفن ابا بكر ليلا. ثم دخل المسجد فاوتر بثلاث (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) منقطع؛ ابن السباق لم يسمع من عمر.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن ابن جريج، عن إسماعيل بن محمد، عن ابن السباق، ان عمر " دفن ابا بكر ليلا، ثم دخل المسجد فاوتر بثلاث"
حضرت ابن السباق فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابوبکر صدیق کو رات کے وقت دفن فرمایا: پھر مسجد میں تشریف لائے اور تین رکعت نماز وتر ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12191، ترقيم محمد عوامة 11953)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12191 in Urdu