🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. في الرجل يوصي أن يدفن في الموضع
کوئی شخص اگر یہ وصیت کرے کہ مجھے فلاں جگہ دفن کیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11976 ترقیم الشثری: -- 12215
١٢٢١٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن هشام قال: اوصى (عقبة) (١) : ان لا يقبر في البقيع وقال: إن كان مؤمنا فما احب ان اضيق عليه، وإن كان فاجرا فما احب ⦗١٥١⦘ (اصاحبه) (٢) فيه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ويحتمل أنه: (عروة).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (أصابه)؛ وفي [س، ط]: (أضامه).
(٣) منقطع، هشام لا يروي عن عقبة.

حدثنا حدثنا ابو خالد الاحمر، عن هشام، قال:" اوصى عقبة ان لا يقبر في البقيع وقال: إن كان مؤمنا فما احب ان اضيق عليه، وإن كان فاجرا فما احب اصاحبه فيه"
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھے جنت البقیع میں دفن نہ کرنا، کیونکہ اگر مؤمن ہے تو میں پسند نہیں کرتا کہ اس پر تنگی کروں اور اگر فاجر ہو تو میں نہیں چاہتا کہ وہاں اس کا ساتھی بنوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12215، ترقيم محمد عوامة 11976)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12215 in Urdu