🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم
کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11985 ترقیم الشثری: -- 12224
١٢٢٢٤ - حدثنا مروان بن معاوية عن الزبر قان السراج قال: صلى ابو وائل على امراة ماتت، فقلت له: إنها ترهق فقال: (اي بني صل) (١) على من صلى إلى القبلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (إن نبي اللَّه ﷺ).
حدثنا مروان بن معاوية ، عن الزبرقان السراج ، قال: صلى ابو وائل على امراة ماتت، فقلت له: إنها ترهق فقال اي بني صل على من صلى إلى القبلة".
حضرت زبرقان السراج فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھائی، میں نے کہا یہ عورت تو برائی کی طرف منسوب تھی، آپ نے فرمایا اے میرے بیٹے! ہر اس شخص کی نماز جنازہ پڑھو جو قبلہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتا تھا (مسلمان تھی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12224]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12224، ترقيم محمد عوامة 11985)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12224 in Urdu