🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم
کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11989 ترقیم الشثری: -- 12228
١٢٢٢٨ - حدثنا شريك عن سماك عن جابر بن سمرة ان رجلا من اصحاب النبي ﷺ اصابته جراحة (فآلمته) (١) ، (فدب) (٢) إلى (قرن له) (٣) في سيفه، فاخذ مشقصا فقتل به نفسه، فلم يصل (عليه النبي ﷺ) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فالمت به)، وفي [هـ]: (فامتدت به).
(٢) في [ص]: (فذب)، وفي: [هـ] (قرت).
(٣) في [ص]: (قول لي)، وفي [أ، ب، ز]: (قرن له).
(٤) في [ص، ز]: (فلم يصل النبي ﷺ عليه).
(٥) حسن؛ شريك وسماك صدوقان، أخرجه أحمد (٢٠٨٥٦)، ومسلم (٩٧٨).

حدثنا شريك ، عن سماك ، عن جابر بن سمرة ،" ان رجلا من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم اصابته جراحة فالمت به , فدب إلى قرن له في سيفه , فاخذ مشقصا , فقتل به نفسه , فلم يصل عليه النبي صلى الله عليه وسلم"،
حضرت جابر بن سمرہ سے مروی ہے کہ اصحاب رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں سے ایک شخص کو زخم لگا جس سے اس کو بہت تکلیف ہوئی، تو وہ پہنچا اپنی تلوار کے کنارے کی طرف اور اس کے پھل سے اپنے آپ کو قتل کردیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ ادا نہیں فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12228، ترقيم محمد عوامة 11989)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12228 in Urdu