🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. في الكافر والسبي يتشهد مرة ثم يموت أيصلى عليه؟
کافر یا قیدی ایک بار شھادت کا اقرار کرے اور پھر فوت ہو جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11991 ترقیم الشثری: -- 12231
١٢٢٣١ - حدثنا جرير (عن) (١) مغيرة (عن اصحابه) (٢) عن إبراهيم في السبي يسبى من ارض العدو قال: إذا (اقر) (٣) بالتوحيد (وبالسجدتين) (٤) صلي عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ابن).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ص]: (أق).
(٤) في [هـ]: (وبالشهادتين).

حدثنا جرير، عن مغيرة، عن اصحابه عن إبراهيم، في السبي يسبى من ارض العدو , قال:" إذا اقر بالتوحيد والسجدتين صلي عليه"
ابراہیم سے دریافت کیا گیا جس قیدی کو دشمن کی زمین سے پکڑا کیا گیا ہو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا اگر وہ توحید اور دو سجدوں (نماز) کا اقرار کرتا ہو تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12231، ترقيم محمد عوامة 11991)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12231 in Urdu