🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. في الكافر والسبي يتشهد مرة ثم يموت أيصلى عليه؟
کافر یا قیدی ایک بار شھادت کا اقرار کرے اور پھر فوت ہو جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11995 ترقیم الشثری: -- 12235
١٢٢٣٥ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سهل السراج قال: (سمعت) (١) محمد بن سيرين سئل عن قوم اقبلوا (بسبي) (٢) ، فكانوا (إذا) (٣) (امروهم) (٤) ان ⦗١٥٦⦘ يصلوا (صلوا) (٥) ، وإذا (لم يامروهم) (٦) لم يصلوا. فمات رجل منهم فقال: تبين لكم انه من اصحاب الجحيم؟ (فقالوا) (٧) : لا) (٨) (٩) ما تبين لنا، قال: اغسلوه وكفنوه وحنطوه وصلوا عليه (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (سألت).
(٢) في [أ]: (بشيء)، وفي [ص]: (بسي).
(٣) سقط من: [ف، هـ].
(٤) في [أ]: (أمرهم).
(٥) في [أ]: (يصلوا)، وفي [هـ]: (فصلوا).
(٦) في [ز]: (أمرناهم).
(٧) في [ص، ز]: (قالوا).
(٨) سقط من: [ز].
(٩) في [ص، ز]: زيادة (قال).
(١٠) في [ص، ز]: زيادة (لم يصلوا).

حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، عن سهل السراج، قال: سمعت محمد بن سيرين، سئل عن قوم اقبلوا بسبي فكانوا إذا امروهم ان يصلوا صلوا , وإذا لم يامروهم لم يصلوا , فمات رجل منهم، فقال:" تبين لكم انه من اصحاب الجحيم" فقالوا: لا ما تبين لنا قال:" اغسلوه , وكفنوه , وحنطوه , وصلوا عليه".
حضرت سہل السراج فرماتے ہیں کہ محمد بن سیرین سے سوال کیا گیا کہ کچھ لوگ قیدی بنا کر لائے گئے۔ ان کی حالت یہ تھی کہ اگر انہیں نماز کا کہا جاتا تو نماز پڑھتے، اگر نہ کہا جاتا تو نہ پڑھتے۔ ان میں سے ایک شخص کا انتقال ہوگیا ہے، کیا اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟ فرمایا کیا تم پر ظاہر ہوگیا ہے کہ یہ جہنمی ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا نہیں تو فرمایا اس کو غسل دو، کفن پہناؤ، خوشبو لگاؤ اور اس کی نماز جنازہ ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12235، ترقيم محمد عوامة 11995)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12235 in Urdu