🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. من قال يقام للجنازة إذا مرت
جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12027 ترقیم الشثری: -- 12267
١٢٢٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) سفيان بن عيينة عن الزهري عن سالم عن ابيه عن عامر بن ربيعة يبلغ به النبي ﷺ قال:"إذا رايتم الجنازة (فقوموا) (٢) لها حتى (تخلفكم) (٣) او (توضع) (٤) " (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [ص]: (فقوامو).
(٣) في [هـ]: (تلحقكم).
(٤) في [ص]: (يوضع).
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (١٣٠٧) ومسلم (٩٥٨).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن سالم ، عن ابيه ، عن عامر بن ربيعة ، يبلغ به النبي صلى الله عليه وسلم , قال: " إذا رايتم الجنازة فقوموا لها حتى تخلفكم او توضع"
حضرت عامر بن ربیعہ اس حدیث کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم جنازہ گزرتے ہوئے دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ وہ تمہیں پیچھے چھوڑ (کر آگے نکل جائے) یا وہ رکھ دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12267]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12267، ترقيم محمد عوامة 12027)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12267 in Urdu