🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. من قال يقام للجنازة إذا مرت
جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12035 ترقیم الشثری: -- 12275
١٢٢٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد عن ابن ابي ليلى] (١) قال: (قالوا) (٢) لعلي: ان ابا موسى امر بذلك وقال: إن الملائكة يكونون معها فقوموا لها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٢) في [هـ]: (قال).
(٣) ضعيف؛ لحال يزيد.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن فضيل، عن يزيد، عن ابن ابي ليلى، قال: قالوا لعلي: إن ابا موسى امر بذلك , وقال:" إن الملائكة يكونون معها , فقوموا لها".
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا کہ حضرت ابو موسیٰ اس کا حکم دیتے ہیں، اور وہ فرماتے ہیں کہ بیشک ملائکہ اس کے ساتھ ہوتے ہیں، تم اس کے لئے کھڑے ہوجایا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12275، ترقيم محمد عوامة 12035)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12275 in Urdu