🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. من قال يقام للجنازة إذا مرت
جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12037 ترقیم الشثری: -- 12277
١٢٢٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن ابي معشر عن سعيد بن المسيب (انه) (١) (شهده) (٢) وسالم بن عبد الله ومرت بهما جنازة فقام سالم ولم يقم سعيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ب، هـ]: (سعيد).

حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، عن ابي معشر، عن سعيد بن المسيب، انه شهده وسالم بن عبد الله: " ومرت بهما جنازة، فقام سالم , ولم يقم سعيد"
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب اور حضرت سالم بن عبد اللہ حاضر تھے کہ ان کے پاس سے جنازہ گزرا، حضرت سالم کھڑے ہوگئے لیکن حضرت سعید کھڑے نہ ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12277، ترقيم محمد عوامة 12037)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12277 in Urdu