🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله
میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12061 ترقیم الشثری: -- 12302
١٢٣٠٢ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابان العطار عن يحيى بن ابي [كثير انه بلغه ان انسا صلى على جنازة بعد ان صلي عليها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول، لجهالة الراوي عن أنس.
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابان العطار، عن يحيى بن ابي كثير: انه بلغه ان انسا صلى على جنازة بعد ان صلي عليها.
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ انہیں یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت انس نے نماز جنازہ ادا کیے جانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12302، ترقيم محمد عوامة 12061)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12302 in Urdu