🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. ما ذكر عن النبي ﷺ في صلاته على النجاشي
نجاشی بادشاہ کی نماز جنازہ سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12078 ترقیم الشثری: -- 12319
١٢٣١٩ - حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي عن شريك عن ابي إسحاق عن الشعبي عن جرير قال: قال رسول الله ﷺ:"إن اخاكم النجاشي قد مات فاستغفروا له" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ شريك صدوق، أخرجه أحمد (١٩١٨٦) والطبراني (٢٣٤٨) وابن قانع (١/ ١٤٨).
حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي ، عن شريك ، عن ابي إسحاق ، عن الشعبي ، عن جرير ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إن اخاكم النجاشي قد مات فاستغفروا له"
حضرت جریر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے بھائی نجاشی کا انتقال ہوچکا ہے اس کے لیے استغفار کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12319، ترقيم محمد عوامة 12078)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12319 in Urdu