الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. ما ذكر عن النبي ﷺ في صلاته على النجاشي
نجاشی بادشاہ کی نماز جنازہ سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12322
١٢٣٢٢ - وقال الحسن إنما دعا له.
وقال الحسن: إنما دعا له.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے لیے صرف دعا فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12322]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12322، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12322 in Urdu