الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
167. (في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)
شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے
ترقیم عوامۃ: 12083 ترقیم الشثری: -- 12325
١٢٣٢٥ - حدثنا شريك عن عبد الكريم عن عطاء قال: الرجل احق بامراته حتى يواريها.
حدثنا شريك، عن عبد الكريم، عن عطاء، قال: " الرجل احق بامراته حتى يواريها"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ شوہر اپنی بیوی (کے معاملات) کا زیادہ حق دار ہے یہاں تک کہ اسے دفن کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12325، ترقيم محمد عوامة 12083)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12325 in Urdu