الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
167. (في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)
شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12328
١٢٣٢٨ - وقال حماد: قال إبراهيم: الإمام فإن تداروا فالولي ثم الزوج.
وقال حماد: قال إبراهيم: الإمام، فإن تداروا , فالولي ثم الزوج"
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا: (نماز جنازہ کا سب سے زیادہ حق دار) امام ہے، اگر وہ آپس میں اختلاف کریں تو ولی، پھر شوہر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12328]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12328، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12328 in Urdu