🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. في الرجل ينتهي إليه نعي الرجل ما يقول
کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12102 ترقیم الشثری: -- 12345
١٢٣٤٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن الاعمش عن عمارة عن حريث ابن ظهير قال: لما نعي عبد الله إلى ابي الدرداء قال: ما خلف بعده مثله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة حريث بن ظهير.
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن سفيان، عن الاعمش، عن عمارة، عن حريث بن ظهير، قال:" لما نعي عبد الله إلى ابي الدرداء، قال: ما خلف بعده مثله"
حضرت حریث بن ظھیر فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو الدرداء کو حضرت عبد اللہ کی وفات کی اطلاع ملی تو فرمایا: ان کے بعد ان کی طرح کا قائم مقام نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12345، ترقيم محمد عوامة 12102)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12345 in Urdu