🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
171. ما قالوا في سب الموتى وما كره من ذلك
مردوں کو گالی دینے کو ناپسند کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12113 ترقیم الشثری: -- 12356
١٢٣٥٦ - حدثنا ابو معاوية (١) عن الاعمش عن خيثمة عن عبد الله بن عمرو قال: ساب الميت كالمشرف على (الهلكة) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (ربيع عن سفيان عن منصور).
(٢) في [ص، هـ]: (التهلكة).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن خيثمة، عن عبد الله بن عمرو ، قال: " ساب الميت كالمشرف على الهلكة"
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں مردوں کو گالی دینے والا شخص ہلاکت کے قریب اور سامنے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12356]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12356، ترقيم محمد عوامة 12113)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12356 in Urdu