🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
175. من كان يرى التعجيل بالميت (ولا) (يحبس)
میت کو دفنانے میں جلدی کرے اس کو روک کر نہ رکھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12127 ترقیم الشثری: -- 12370
١٢٣٧٠ - حدثنا ابو اسامة عن هشام (بن) (١) عروة قال: كان ابن الزبير (إذا مات) (٢) له الميت من اهله قال: عجلوا (عجلوا) (٣) اخرجوا اخرجوا قال: فيخرج ⦗١٩٩⦘ (اية) (٤) ساعة (كانت) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ص]: (هات).
(٣) في [ص]: (حجلوا).
(٤) في [أ، ص، ز]: (أي).
(٥) في [أ، ز]: (كان).
(٦) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن هشام بن عروة، قال: كان ابن الزبير إذا مات له الميت من اهله , قال:" عجلوا عجلوا اخرجوا اخرجوا" قال: فيخرج اية ساعة كانت
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہما کے گھر والوں میں سے کسی کا انتقال ہوتا تو آپ فرماتے: جلدی کرو، جلدی کرو، اسے نکالو، اسے نکالو۔ پھر جنازے کو کسی بھی وقت (بغیر کسی خاص وقت کے اہتمام کے) گھر سے نکال دیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12370، ترقيم محمد عوامة 12127)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12370 in Urdu