🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. في موت الفجاة وما ذكر فيه
اچانک آنے والی موت کا ذکر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12131 ترقیم الشثری: -- 12374
١٢٣٧٤ - حدثنا ابن نمير (حدثنا) (١) مالك (بن) (٢) مغول عن طلحة عن تميم ⦗٢٠٠⦘ بن سلمة قال: مات منا رجل بغتة فقال (رجل من) (٣) اصحاب النبي ﷺ: اخذة غضب! -فذكرته لإبراهيم- وقل ما (كنا) (٤) (نذكر) (٥) لإبراهيم حديثا إلا وجدنا عنده فيه فقال: كانوا يكرهون اخذة (كاخذة) (٦) الاسف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أخبرنا).
(٢) في [هـ]: زيادة (رجل من).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [أ، ب]: (كان).
(٥) في [ب، هـ]: (يذكر)، وفي [ص]: (نذتكر).
(٦) في [ب]: (كأخذ).

حدثنا حدثنا ابن نمير، حدثنا مالك بن مغول عن طلحة، عن تميم بن سلمة، قال: " مات منا رجل بغتة، فقال رجل من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم: اخذة غضب، فذكرته لإبراهيم، وقل ما كنا نذكر لإبراهيم حديثا إلا وجدنا عنده فيه، فقال:" كانوا يكرهون اخذة كاخذة الاسف"
حضرت تمیم بن سلمہ فرماتے ہیں کہ ہم میں سے ایک شخص اچانک فوت ہوگیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک شخص نے کہا غصہ کی حالت میں اٹھایا گیا ہے، میں نے اس کا ذکر ابراہیم سے کیا اور بہت کم ایسا ہوتا تھا کہ ہم ابراہیم سے کوئی حدیث ذکر کرتے مگر ان کے پاس اس کو پالیتے، آپ نے فرمایا: وہ حضرات ناپسند کرتے تھے اچانک اٹھائے جانے کو (موت کو) جو غضب کی پکڑ کی طرح ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12374، ترقيم محمد عوامة 12131)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12374 in Urdu