الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
178. فيما نهي (عنه) (أن) يدفن مع القتيل
مقتول کے ساتھ جن چیزوں کے دفن کرنے کی ممانعت آئی ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 12140 ترقیم الشثری: -- 12384
١٢٣٨٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (مخول) (١) عن (العيزار) (٢) بن حريث العبدي قال: قال زيد (بن) (٣) (صوحان) (٤) : لا تنزعوا عني ثوبا إلا الخفين فإني (محاج احاج) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (نخول).
(٢) في [أ]: (المعراد).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [ص]: (صوخان).
(٥) في [ص]: (مجاج أجاج).
(٦) صحيح.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن مخول، عن العيزار بن حريث العبدي، قال: قال زيد بن صوحان: " لا تنزعوا عني ثوبا إلا الخفين , فإني محاج احاج"
حضرت زید بن صوحان فرماتے ہیں: موزوں کے سوا میرا کوئی کپڑا نہ اتارنا۔ کیونکہ میں قیامت کے دن ان کے ذریعے اپنے حق کا دفاع کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12384، ترقيم محمد عوامة 12140)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12384 in Urdu