🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. في بول البعير والشاة يصيب الثوب
بکری یا اونٹ کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کیا جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1238 ترقیم الشثری: -- 1239
١٢٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن جعفر عن ابيه ونافع قال: كانا لا يريان باسا ببول البعير قال: واصابني، فلم يريا به باسا.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن جعفر، عن ابيه , ونافع:" كانا لا يريان باسا ببول البعير قال: واصابني فلم يريا به باسا"
حضرت نافع اور حضرت جعفر کے والد اونٹ کے پیشاب میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ وہ مجھے لگ گیا تو انہوں نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1239، ترقيم محمد عوامة 1238)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1239 in Urdu