🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. في الرجل يترك (الشيء) ما (جاء) فيه
آدمی کوئی چیز چھوڑ کر مرے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12149 ترقیم الشثری: -- 12394
١٢٣٩٤ - حدثنا عفان بن مسلم حدثنا جعفر بن سليمان حدثنا (عتيبة) (١) عن (بريد) (٢) بن (اصرم) (٣) قال: سمعت عليا يقول: مات رجل من اهل الصفة فقالوا: يا رسول الله ترك دينارا او درهما فقال:"كيتان"، (فقال) (٤) :"صلوا على صاحبكم" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ، ص، ز]: (عيينة).
(٢) في [أ، هـ، ز، ص]: (يزيد).
(٣) في [هـ]: (أصم).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) مجهول؛ لحال عتيبة وبريد، أخرجه أحمد (٧٨٨)، وابنه (١١٦٥)، والبخاري في التاريخ ٢٤/ ١٤٠، والعقيلي ١/ ١٥٧، والمزي ١٩/ ٣٣٢، والضياء في المختارة (٤٠٢)، والبزار (٩٠١).

حدثنا عفان بن مسلم ، حدثنا جعفر بن سليمان ، حدثنا عيينة ، عن يزيد بن اصرم ، قال: سمعت عليا ، يقول: مات رجل من اهل الصفة، فقالوا يا رسول الله: ترك دينارا او درهما، فقال:" كيتان" فقال:" صلوا على صاحبكم"
حضرت برید بن اصرم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ اصحاب صفہ میں سے ایک شخص کا انتقال ہوا، صحابہ کرام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! اس نے ایک دینار یا ایک درھم چھوڑا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو داغ ہیں، تم اپنے ساتھی کی نماز جنازہ اد کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12394]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12394، ترقيم محمد عوامة 12149)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12394 in Urdu