🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. فيما يخفف به عذاب القبر
جن چیزوں سے عذاب قبر میں کمی ہوتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12172 ترقیم الشثری: -- 12419
١٢٤١٩ - حدثنا وكيع (قال) (١) : حدثنا الاعمش (قال) (٢) : سمعت مجاهدا يحدث عن طاوس عن ابن عباس عن النبي ﷺ بمثله إلا ان وكيعا قال: فدعا بعسيب رطب (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ز].
(٢) سقط من: [أ، ب، ز].
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٦٠٥٢)، ومسلم (٢٩٢).

حدثنا وكيع ، قال: حدثنا الاعمش ، قال: سمعت مجاهدا ، يحدث عن طاوس ، عن ابن عباس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم بمثله، إلا ان وكيعا، قال:" فدعا بعسيب رطب"
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی کے مثل منقول ہے، البتہ وکیع نے یوں کہا: پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور کی ایک تر ٹہنی منگوائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12419، ترقيم محمد عوامة 12172)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12419 in Urdu