🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. في (المساءلة) في القبر
قبر میں سوال وجواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12176 ترقیم الشثری: -- 12423
١٢٤٢٣ - حدثنا ابن نمير حدثنا (سفيان) (١) عن الاسود بن قيس عن نبيح قال: سمعت ابا سعيد يقول: ما من جنازة إلا تناشد حملتها إن كانت مؤمنة (و) (٢) الله عنها راض (قالت) (٣) : اسرعوا بي، وإن كانت كافرة (و) (٤) الله (عنها) (٥) ساخط ⦗٢٢٢⦘ قالت: ردوني. (فما) (٦) شيء (إلا) (٧) يسمعه إلا الثقلين، ولو سمعه الإنسان جزع (وفزع) (٨) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ب]: (شعبة).
(٢) سقط من: [أ، ز، ص].
(٣) في [أ، ب، ص، ز]: (قال).
(٤) سقط من: [أ، ز، ص].
(٥) في [ص، ز]: (عليها).
(٦) في [ص]: (فيما).
(٧) سقط من: [أ، ب].
(٨) في [ص، ز]: (وجزع)، وفي [أ]: (وخرع).
(٩) صحيح.

حدثنا ابن نمير، حدثنا سفيان، عن الاسود بن قيس، عن نبيح، قال: سمعت ابا سعيد ، يقول: " ما من جنازة إلا تناشد حملتها إن كانت مؤمنة , والله عنها راض , قالت: اسرعوا بي، وإن كانت كافرة , والله عنها ساخط , قالت: ردوني فما شيء إلا يسمعه إلا الثقلين، ولو سمعه الإنسان جزع وخرع".
حضرت نبی ح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید سے سنا وہ فرماتے ہیں کوئی جنازہ ایسا نہیں ہے مگر وہ اپنے اٹھانے والے کو کہتا ہے (مطالبہ کرتا ہے) اگر وہ مؤمن ہو اور اللہ پاک اس سے راضی ہوں، مجھے جلدی لے کر چلو اور اگر وہ کافر ہوں اور اللہ پاک اس سے ناراض ہوں تو کہتا ہے مجھے واپس لے چلو، جن و انس کے علاوہ ہر چیز اس کی آواز سنتی ہے۔ اگر انسان آواز سن لے تو گھبرا جائے اور خوف زدہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12423، ترقيم محمد عوامة 12176)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12423 in Urdu