🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
187. في نفس المؤمن كيف (تخرج) ونفس الكافر
مؤمن کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے اور کافر کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12186 ترقیم الشثری: -- 12433
١٢٤٣٣ - حدثنا عبد الله بن نمير ثنا الاعمش، ثنا المنهال عن زاذان عن البراء عن النبي ﷺ حدثنا حسين بن علي عن (زائدة) (١) عن عاصم عن شقيق عن ابي ⦗٢٣١⦘ موسى قال: (تخرج) (٢) نفس المؤمن وهي اطيب ريحا من المسك، قال: (فتصعد) (٣) بها الملائكة الذين يتوفونها (فتلقاهم) (٤) ملائكة دون السماء فيقولون: من هذا معكم؟ فيقولون: فلان (٥) ويذكرونه باحسن عمله، فيقولون: حياكم الله وحيا (من) (٦) معكم (٧) . قال: (فتفتح) (٨) له ابواب السماء، قال: فيشرق وجهه، (قال) (٩) : فياتي الرب ولوجهه برهان مثل الشمس، قال: (واما) (١٠) الآخر (فتخرج) (١١) نفسه وهي انتن من الجيفة، فيصعد بها الذين (يتوفونها) (١٢) قال: (فتلقاهم) (١٣) (ملائكة) (١٤) دون السماء، فيقولون: من هذا معكم؟ فيقولون: هذا فلان (ويذكرونه) (١٥) باسوا عمله، فيقولون: ردوه فما (ظلمه) (١٦) الله شيئا، وقرا ⦗٢٣٢⦘ ابو موسى: ﴿ (و) (١٧) لا يدخلون الجنة حتى يلج الجمل في سم الخياط﴾ (١٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (زياد).
(٢) في [ب، ص]: (يخرج).
(٣) في [ب]: (فيصعد)، وفي [ص]: (فيصد).
(٤) في [ص]: (فلقاهم).
(٥) في [ف، هـ]: زيادة (بن فلان).
(٦) في [أ، ب، ز]: زيادة (من).
(٧) في [ص]: زيادة (من).
(٨) في [ص]: (فيفتح).
(٩) سقط من: [ص].
(١٠) في [أ]: (ونبا).
(١١) في [ص]: (فيخرج).
(١٢) في [ص]: (يتوفها).
(١٣) في [ص]: (فيتلقاهم).
(١٤) في [أ، ب، س، هـ]: (الملائكة).
(١٥) في [ب]: (ويذكرون).
(١٦) في [أ، ز]: (فما ظلمه)، وفي [ب]: (فما ظلمهم)، وفي [هـ]: (فما أظلمهم).
(١٧) سقط من: [ز].
(١٨) ضعيف؛ لضعف عاصم في أبي وائل.

حدثنا حسين بن علي، عن زائدة، عن عاصم، عن شقيق، عن ابي موسى ، قال: " تخرج نفس المؤمن وهي اطيب ريحا من المسك قال: فيصعد بها الملائكة الذين يتوفونها , فتلقاهم ملائكة دون السماء، فيقولون: من هذا معكم؟ فيقولون: فلان بن فلان، ويذكرونه باحسن عمله , فيقولون: حياكم الله , وحيا من معكم قال: فتفتح له ابواب السماء قال: فيشرق وجهه قال: فياتي الرب , ولوجهه برهان مثل الشمس قال: واما الآخر فتخرج نفسه , وهي انتن من الجيفة , فيصعد بها الذين يتوفونها قال: فتلقاهم الملائكة دون السماء، فيقولون: من هذا معكم؟ فيقولون، هذا فلان ويذكرونه باسوإ عمله قال: فيقولون: ردوه فما ظلمه الله شيئا، وقرا ابو موسى: ولا يدخلون الجنة حتى يلج الجمل في سم الخياط سورة الاعراف آية 40
حضرت براء رضی اللہ عنہ سے ایک اور سند کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مثل منقول ہے۔
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مؤمن کی روح نکلتی ہے تو وہ مشک سے زیادہ خوشبودار ہوتی ہے، جو فرشتے اس کی روح قبض کرتے ہیں وہ اسے لے کر اوپر چڑھتے ہیں، آسمان سے نیچے کچھ فرشتے انہیں ملتے ہیں اور پوچھتے ہیں: تمہارے ساتھ یہ کون ہے؟ وہ کہتے ہیں: فلاں ہے، اور اس کے بہترین عمل کے ساتھ اس کا ذکر کرتے ہیں، تو وہ کہتے ہیں: اللہ تمہیں بھی سلامت رکھے اور اسے بھی جو تمہارے ساتھ ہے۔ پھر اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اس کا چہرہ چمک اٹھتا ہے، پھر وہ رب کے پاس اس حال میں آتا ہے کہ اس کے چہرے پر سورج کی طرح ایک روشن دلیل ہوتی ہے۔ اور رہا دوسرا شخص تو اس کی روح نکلتی ہے تو وہ مردار سے زیادہ بدبودار ہوتی ہے، جو فرشتے اس کی روح قبض کرتے ہیں وہ اسے لے کر اوپر چڑھتے ہیں، آسمان سے نیچے کچھ فرشتے انہیں ملتے ہیں اور پوچھتے ہیں: تمہارے ساتھ یہ کون ہے؟ وہ کہتے ہیں: یہ فلاں ہے، اور اس کے بدترین عمل کے ساتھ اس کا ذکر کرتے ہیں، تو وہ کہتے ہیں: اسے واپس لے جاؤ، اللہ نے اس پر ذرا بھی ظلم نہیں کیا۔ اور حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی: { وَلَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12433، ترقيم محمد عوامة 12186)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12433 in Urdu