الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
187. في نفس المؤمن كيف (تخرج) ونفس الكافر
مؤمن کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے اور کافر کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12435
١٢٤٣٥ - (و) (١) قال محمد: (قال عمر) (٢) بن الحكم بن ثوبان: ثم يقال له: (نم) (٣) فينام (نومة) (٤) العروس لا يوقظه إلا احب اهله إليه، حتى يبعثه الله ﷿.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص، ز].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [ص]: (نم).
(٤) في [هـ]: (كنومة).
وقال محمد: قال عمر بن الحكم بن ثوبان:" ثم يقال له: نم، فينام نومة العروس لا يوقظه إلا احب اهله إليه حتى يبعثه الله عز وجل"
محمد راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن حکم بن ثوبان نے فرمایا: پھر اس کو کہا جائے گا: سو جا، تو وہ دلہن کی طرح آرام سے سو جائے گا جسے اس کے گھر والوں میں سب سے محبوب شخص (یعنی خاوند) کے سوا کوئی نہیں جگاتا، یہاں تک کہ اس کو اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) اٹھائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12435، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12435 in Urdu