🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
189. في الميت يقبل بعد الموت
مرنے کے بعد میت کو بوسہ دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12195 ترقیم الشثری: -- 12443
١٢٤٤٣ - حدثنا وكيع عن ابن ابي خالد عن عبد الله البهي مولى آل الزبير ان ابا بكر جاء إلى النبي ﷺ بعدما قبض (فكشف) (١) عن وجهه (فاكب) (٢) عليه فقبله وقال: بابي (انت) (٣) وامي ما [اطيب حياتك واطيب (ميتتك) (٤) ] (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (وكشف).
(٢) في [ص]: (قالت).
(٣) سقط من: [ص، ز].
(٤) في [س، ط]: (ميتك).
(٥) في [ص]: (ما أطيبك حيًا وميتًا).
(٦) منقطع، عبد اللَّه البهي لم يدرك هذه الواقعة.

حدثنا حدثنا وكيع، عن ابن ابي خالد، عن عبد الله البهي مولى آل الزبير، ان ابا بكر ،" جاء إلى النبي صلى الله عليه وسلم بعدما قبض , وكشف عن وجهه , فاكب عليه , فقبله , وقال: بابي انت وامي ما اطيب حياتك واطيب ميتتك"
حضرت عبد اللہ البھی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے سے کپڑا ہٹایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھکے اور آپ کو بوسہ دیا اور پھر فرمایا: میرے ماں باپ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی بھی کتنی پاکیزہ تھی اور موت بھی کتنی پاکیزہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12443، ترقيم محمد عوامة 12195)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12443 in Urdu