🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
193. في الصبر من قال عند الصدمة الأولى
حقیقی صبر وہ ہے جو مصیبت کے آغاز پر ہی کیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12216 ترقیم الشثری: -- 12465
١٢٤٦٥ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: كان يقال: إنما الصبر عند الصدمة الاولى] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن منصور، عن مجاهد، قال: كان يقال:" إنما الصبر عند الصدمة الاولى"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا: حقیقی صبر وہ ہے جو مصیبت کے آغاز پر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12465، ترقيم محمد عوامة 12216)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12465 in Urdu