🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
195. (في النياحة) على الميت وما جاء فيه
میت پر نوحہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12236 ترقیم الشثری: -- 12485
١٢٤٨٥ - حدثنا وكيع عن ابي جعفر الرازي عن الربيع عن ابي العالية ﴿ولا يعصينك في معروف﴾ قال: (النوح قال: ففي) (١) كل امر وافق (لله) (٢) طاعة فلم يرض لنبيه (ﷺ) ان يطاع في (معصية الله) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ز]: (قال: في).
(٢) في [أ، ب]: (اللَّه)، وفي [ص]: (للَّه تعالى).
(٣) في [أ، ب، ص، ز]: (معصيته).

حدثنا وكيع، عن ابي جعفر الرازي، عن الربيع، عن ابي العالية: ولا يعصينك في معروف سورة الممتحنة آية 12 قال:" النوح"، قال: في كل امر وافق لله طاعة فلم يرض لنبيه ان يطاع في معصية.
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ { وَلاَ یَعْصِیْنَکَ فِیْ مَعْرُوفٍ } سے مراد نوحہ ہے، اور فرمایا: (معروف کا حکم) ہر اس کام میں ہے جو اللہ کی اطاعت کے موافق ہو، اور اللہ نے اپنے نبی کے لیے یہ پسند نہیں کیا کہ اللہ کی معصیت میں ان کی اطاعت کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12485، ترقيم محمد عوامة 12236)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12485 in Urdu