🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
199. باب كان رسول الله ﷺ (لا يبكي)
اس بات کے بیان میں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نہیں روتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12259 ترقیم الشثری: -- 12507
١٢٥٠٧ - حدثنا إسماعيل بن علية (عن ابن عون) (١) عن نافع قال: كان ابن ⦗٢٦٢⦘ عمر في السوق فنعي إليه حجر فاطلق حبوته وقام (و) (٢) (غلبه) (٣) النحيب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ز، ط، ع، هـ]، وانظر: ما تقدم في باب [١٧٠]، برقم [١٢٣٥٠]، وهو المتوافق مع كتب التراجم والتخريج.
(٢) سقط من: [أ، ز].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (عليه).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا إسماعيل ابن علية، عن نافع، قال:" كان ابن عمر في السوق فنعي إليه حجر , فاطلق حبوته , وقام , وعليه النحيب".
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بازار میں تھے آپ کو حجر کی وفات کی اطلاع دی گئی تو آپ نے (گھٹنوں کے گرد) لپیٹی ہوئی اپنی چادر کھول دی اور کھڑے ہوگئے اور آپ پر رونے کا غلبہ ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12507، ترقيم محمد عوامة 12259)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12507 in Urdu