الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
200. في الميت أو القتيل ينقل من موضعه إلى غيره
میت یا مقتول کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا
ترقیم عوامۃ: 12267 ترقیم الشثری: -- 12515
١٢٥١٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور بن صفية عن امه (قالت) (١) : اتيت عائشة (اعزيها) (٢) باخ لها مات في مكان، فحمل وهو ميت (فدفن) (٣) في مكان آخر، (فقالت) (٤) : (ما) (٥) (في) (٦) نفسي منه شيء إلا اني وددت انه كان (دفن) (٧) حيث مات (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (قال).
(٢) في [أ، ز]: (تعزيها).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ص]: (فقال).
(٥) سقط من: [ب، ط، هـ].
(٦) سقط من: [ص].
(٧) في [أ]: (يدفن).
(٨) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن منصور بن صفية، عن امه، قالت: اتيت عائشة اعزيها باخ لها مات في مكان , فحمل وهو ميت , فدفن في مكان اخر، فقالت:" في نفسي منه شيء إلا إني وددت انه كان دفن حيث مات"
حضرت منصور بن صفیہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتی ہیں: میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ان کے بھائی کی تعزیت کے لیے آئی جس کا ایک جگہ انتقال ہوگیا تھا، ان کی میت کو دوسری جگہ لا کر دفن کردیا گیا تھا، آپ نے فرمایا: میرے دل میں اس کے متعلق کچھ نہیں ہے سوائے اس بات کے کہ میں چاہتی تھی کہ جہاں یہ فوت ہوئے ہیں وہیں ان کو دفن کردیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12515، ترقيم محمد عوامة 12267)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12515 in Urdu