الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟
نذر کے کفارے کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12535
١٢٥٣٥ - قال: فسالت إبراهيم ومجاهدا فقالا: إن لم يجد اطعم عشرة مساكين.
قال: فسالت إبراهيم، ومجاهدا، فقالا:" إن لم يجد اطعم عشرة مساكين"
راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا تو دونوں حضرات نے فرمایا: اگر وہ نہ پائے تو دس مسکینوں کو کھانا کھلا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12535، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12535 in Urdu