الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. في كفارة اليمين من قال: نصف صاع
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے
ترقیم عوامۃ: 12323 ترقیم الشثری: -- 12573
١٢٥٧٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن الاعمش عن شقيق عن يسار بن نمير قال: قال لي عمر: إني احلف لا اعطي اقواما شيئا (ثم يبدو لي) (١) فاعطيهم، فإذا فعلت ذلك فاطعم عني عشرة مساكين، بين كل مسكينين صاع من بر او صاع من (تمر) (٢) لكل مسكين (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ثم يبدلوني).
(٢) سقط في [ز]: (تمر).
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق.
حدثنا حدثنا حدثنا ابو خالد الاحمر، عن الاعمش، عن شقيق، عن يسار بن نمير، قال: قال لي عمر :" إني احلف لا اعطي اقواما شيئا , ثم يبدو لي فاعطيهم , فإذا فعلت ذلك فاطعم عني عشرة مساكين , بين كل مسكينين صاع من بر , او صاع من تمر لكل مسكين"
حضرت یسار بن نمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھ سے فرمایا: میں قسم کھا لیتا ہوں کہ کچھ لوگوں کو کچھ نہ دوں گا، پھر میری رائے بدل جاتی ہے تو میں ان کو دے دیتا ہوں، جب میں اس طرح کروں تو تم میری طرف سے دس مسکینوں کو کھانا کھلا دو، دو مسکینوں کے درمیان ایک صاع گندم ہو، یا ایک صاع کھجور ہر مسکین کے لیے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12573، ترقيم محمد عوامة 12323)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12573 in Urdu