🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. في كفارة اليمين من قال: نصف صاع
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12328 ترقیم الشثری: -- 12578
١٢٥٧٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: قلت: اجمعهم؟ قال: لا، اعطهم (مدين) (١) مدا (لطعامهم) (٢) ومدا لإدامهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص، ن].
(٢) في [ز]: (طعامهم).

حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عبد الكريم، عن سعيد بن جبير، قال: قلت: " اجمعهم؟ قال: لا , اعطهم مدين مدا لطعامهم ومدا لإدامهم"
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے عرض کیا گیا میں ان کو جمع کرلوں؟ آپ نے فرمایا نہیں، ان کو دو مد دے ایک مد روٹی کے لیے اور ایک مد سالن کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12578، ترقيم محمد عوامة 12328)

 1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12578 in Urdu