🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. من قال: يجزئه أن يطعمهم مرة واحدة
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مسکینوں کو ایک بار کھانا کھلانا کافی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12344 ترقیم الشثری: -- 12594
١٢٥٩٤ - حدثنا ابن علية عن سعيد بن يزيد (ابي) (١) (مسلمة) (٢) قال: سالت جابر بن زيد عن إطعام المسكين في كفارة اليمين فقال: اكلة، قلت: إن الحسن ⦗٢٨٣⦘ يقول: مكوك، فقلت: ما ترى في مكوك؟ فقال: إن مكوك بر (لا تغني) (٣) ، لا تجزئ.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (بن)، وفي [أ]: (بن أبي).
(٢) في [أ، ز]: (سلمة).
(٣) سقط من: [أ، ب، ن].

حدثنا حدثنا ابن علية، عن سعيد بن يزيد بن مسلمة، قال: سالت جابر بن زيد، عن إطعام المسكين في كفارة اليمين , فقال:" اكلة" , قلت: إن الحسن، يقول:" مكوك" , فقلت: ما ترى في مكوك؟ فقال:" إن مكوك بر لا يغني لا تجزئ"
حضرت سعید بن یزید ابو مسلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے قسم کے کفارہ میں مسکینوں کو کھانا کھلانے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کھانا کھلانا ہے میں نے عرض کیا حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ہر مسکین کے لئے ڈیڑھ صاع ہے، کیا آپ کے نزدیک ڈیڑھ صاع گندم درست نہیں ہے؟ آپ نے فرمایا ڈیڑھ صاع گندم کافی نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12594، ترقيم محمد عوامة 12344)

 1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12594 in Urdu