🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. في المرأة تصوم في كفارة (قتل خطأ) ثم تحيض قبل أن تتم صومها، تتم أو تستقبل؟
کوئی عورت قتل خطاء کے کفارہ کے روزے رکھ رہی ہو تو روزے مکمل کرنے سے پہلے ہی اس کو حیض آ جائے تو کیا وہ انہی روزوں کو مکمل کرے گی یا نئے سرے سے روزے رکھے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12352 ترقیم الشثری: -- 12602
١٢٦٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: سالته عن امراة ثقيلة الراس نامت ومعها ابنها فاصبح ميتا، قال: اطيب لنفسها ان تكفر عتق رقبة او تصوم شهرين متتابعين. ⦗٢٨٥⦘ قلت: فإن حاضت؟ (قال) (١) : ذلك ما لا بد للنساء منه (٢) ، تقضي ايام (حيضها) (٣) إذا فرغت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (قبل).
(٢) في [ف]: (قال).
(٣) في [أ، ب، ص]: (حيضتها).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: سالته عن امراة ثقيلة الراس نامت ومعها ابنها فاصبح ميتا , قال: اطيب لنفسها ان تكفر عتق رقبة، او تصوم شهرين متتابعين، قلت:" فإن حاضت قال: ذلك ما لا بد للنساء منه تقضي ايام حيضها إذا فرغت"
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے دریافت کیا ایک گہری نیند سونے والی عورت کے ساتھ اس کا بچہ سویا ہوا تھا، صبح وہ مردہ پایا گیا، (اس کا کیا حکم ہے؟) فرمایا اس کے دل کے اطمینان کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ کفارہ ادا کرے ایک غلام آزاد کرے، یا لگا تار ساٹھ روزے رکھے، میں نے عرض کیا اگر روزوں کے درمیان اس کو حیض آجائے؟ فرمایا یہ تو عورتوں کے لئے لازمی چیز ہے، جب حیض بند ہوجائے تو ان دنوں کے روزوں کی قضاء کرلے، (دوبارہ سارے روزے نہ رکھے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12602، ترقيم محمد عوامة 12352)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12602 in Urdu