🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. في الرجل يحلف بالقرآن: ماذا عليه في ذلك؟
کوئی شخص قرآن کی قسم کھائے اس پر کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12360 ترقیم الشثری: -- 12610
١٢٦١٠ - حدثنا ابن فضيل عن ابي سنان عن (سهم) (١) بن منجاب قال: من حلف بسورة من القرآن] (٢) : لقي الله بعدد آياتها خطايا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ن]: (سهل).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ن].

حدثنا ابن فضيل، عن ابي سنان، عن سهل بن منجاب، قال:" من حلف بسورة من القرآن لقي الله بعدد آياتها خطايا"
حضرت سھم بن منجاب فرماتے ہیں کہ جو شخص قرآن پاک کی کسی سورت پر حلف اٹھائے وہ اللہ تعالیٰ سے اس سورت کی آیات کی تعداد کے برابر گناہوں کے ساتھ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12610، ترقيم محمد عوامة 12360)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12610 in Urdu