الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12644
١٢٦٤٤ - (و) (١) (٢) عن ليث عن طاوس (قالوا) (٣) : (لا تجزئ ام) (٤) الولد في (الظهار) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ن، ز].
(٢) في [ز]: زيادة (عن هشام).
(٣) في [أ، ن، ز]: (قال).
(٤) في [ص]: (لا يجزئ امام).
(٥) في [ز]: (الكفارة).
وعن الليث، عن طاوس، قال: " لا تجزئ ام الولد في الظهار"
حضرت طاؤس (اور ان سے پہلے مذکور حضرات) فرماتے ہیں کہ کفارہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12644، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12644 in Urdu