الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12649
١٢٦٤٩ - وقال الحكم: غيرها احب إلي منها فارجوا.
وقال الحكم:" غيرها احب إلي منها , فارجو"
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اس کے علاوہ کوئی اور (غلام آزاد کرنا) مجھے زیادہ پسند ہے، البتہ مجھے امید ہے (کہ وہ بھی کافی ہوجائے گی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12649، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12649 in Urdu