مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في الرجل يقول حلفت ولم يحلف
کوئی شخص حلفت کہے لیکن حلف نہ اٹھائے
ترقیم عوامۃ: 12433 ترقیم الشثری: -- 12687
١٢٦٨٧ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قال الرجل (حلفت) (١) ولم يحلف فقد كذب وحلف، وإذا قال: (قد) (٢) حلفت (وكذبت) (٣) فقد كذب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ب]: (حلف).
(٢) سقط من: [أ، ن].
(٣) سقط من: [ص، ز].
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: إذا قال الرجل:" حلفت ولم يحلف، فقد كذب وحلف" , وإذا قال:" قد حلفت وكذبت , فقد كذب"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں نے حلف اٹھایا، اور حالانکہ اس نے قسم نہیں کھائی تھی، تو تحقیق اس نے جھوٹ بولا اور وہ حالف بن گیا اور اگر کہے تحقیق میں نے حلف اٹھایا اور جھوٹ بولا تو تحقیق اس نے جھوٹ بولا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12687]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12687، ترقيم محمد عوامة 12433)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12687 in Urdu