🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. من قال: الكفارة بعد الحنث
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ حانث ہونے کے بعد کفارہ ادا کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12443 ترقیم الشثری: -- 12697
١٢٦٩٧ - حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن مسلم عن مسروق قال: اتي عبد الله بضرع ونحن عنده فاعتزل رجل من القوم، فقال (له) (١) عبد الله: (ادن) (٢) فقال له الرجل: إني حلفت ان لا آكل ضرع ناقة، فقال: (ادن) (٣) فكل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
(٢) في [أ]: (إذًا).
(٣) في [أ]: (إذًا).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن الاعمش، عن مسلم، عن مسروق، قال: اتي عبد الله بضرع ونحن عنده فاعتزل رجل من القوم , فقال له عبد الله : ادن , فقال له الرجل:" إني حلفت ان لا آكل ضرع ناقة , فقال: ادن فكل"
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے پاس (جانور کا) تھن لایا گیا میں آپ کے پاس تھا، قوم میں سے ایک شخص الگ ہوگیا، حضرت عبد اللہ نے اس سے فرمایا: قریب ہو جاؤ، اس شخص نے کہا میں نے قسم اٹھائی ہے کہ میں اونٹنی کا تھن نہیں کھاؤں گا، آپ نے فرمایا: قریب ہوجا اور کھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12697، ترقيم محمد عوامة 12443)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12697 in Urdu