🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. من رخص أن يكفر قبل أن يحنث
بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12446 ترقیم الشثری: -- 12700
١٢٧٠٠ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن ابن سيرين ان ابا الدرداء ﵁ (١) دعا غلاما له فاعتقه، ثم حنث (وصنع) (٢) الذي حلف عليه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ص، ز].
(٢) في [ز، ص]: (فصنع).
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث.

حدثنا حدثنا حدثنا حفص بن غياث، عن اشعث، عن ابن سيرين، ان ابا الدرداء ، " دعا غلاما له فاعتقه , ثم حنث وصنع الذي حلف عليه"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ایک غلام کو بلایا اور اس کو آزاد کردیا، پھر وہ حانث ہوئے اور وہ کام کرلیا جس پر انہوں نے قسم کھائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12700، ترقيم محمد عوامة 12446)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12700 in Urdu