الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. من رخص أن يكفر قبل أن يحنث
بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 12450 ترقیم الشثری: -- 12705
١٢٧٠٥ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عبد الله بن كثير انه سمع رجلا سال جابر بن زيد قال: حلفت على يمين غيرها خير منها؟، قال: كفر يمينك (واعمد إلى) (١) الذي هو خير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (واعمل).
حدثنا حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، عن عبد الله بن كثير، انه سمع رجلا سال جابر بن زيد، قال: حلفت على يمين غيرها خير منها , قال:" كفر يمينك واعمد إلى الذي هو خير"
حضرت عبد اللہ بن کثیر فرماتے ہیں کہ انہوں نے سنا کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن زید سے سوال کیا کہ میں نے قسم کھائی پھر اس کے علاوہ میں اس سے بہتری دیکھوں تو؟ آپ نے فرمایا اپنی قسم کا کفارہ ادا کر اور جو بہتر ہے اس کا ارادہ کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12705، ترقيم محمد عوامة 12450)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12705 in Urdu