🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. في الأيمان التي لا تكفر واختلافهم في ذلك
وہ قسمیں جن پر کفارہ نہیں ہے اور اس میں اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12452 ترقیم الشثری: -- 12707
١٢٧٠٧ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن شعبة عن الحكم وحماد في الرجل يحلف على الشيء يتعمده قال حماد: ليس لهذا كفارة.
حدثنا حدثنا عبد الله بن إدريس، عن شعبة، عن الحكم، وحماد، في " الرجل يحلف على الشيء يتعمده، قال حماد: ليس لهذا كفارة" ,
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کسی چیز پر قسم اٹھائے تو حضرت حماد فرماتے ہیں اس پر کفارہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12707، ترقيم محمد عوامة 12452)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12707 in Urdu