🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. في الأيمان التي لا تكفر واختلافهم في ذلك
وہ قسمیں جن پر کفارہ نہیں ہے اور اس میں اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12454 ترقیم الشثری: -- 12711
١٢٧١١ - حدثنا حفص عن ليث عن حماد عن إبراهيم قال: الايمان اربعة، ⦗٣٠٧⦘ فيمينان يكفران (ويمينان لا يكفران) (١) والله لافعل والله (لا افعل) (٢) قال: فهما يكفران، ووالله (٣) فعلت ووالله (ما فعلته) (٤) ، (وقد فعل) (٥) فلا يكفران.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ز، ص]: (واللَّه لأفعلن)، وفي [ن]: (لأفعل).
(٣) في [أ، ب، ز]: زيادة (ما).
(٤) في [ص، ز]: (لأفعلن)، وفي [ن]: (لأفعل).
(٥) سقط من: [ف، ن]: (وقد فعل).

حدثنا حدثنا حفص، عن ليث، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " الايمان اربعة , فيمينان يكفران ويمينان لا يكفران: والله لافعل والله لافعلن , قال: فهما يكفران، ووالله ما فعلت ووالله لافعلن وقد فعل , فلا يكفران"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ یمین کی چار قسمیں ہیں دو قسموں کا کفارہ ہے اور دو کا کفارہ نہیں ہے، اللہ کی قسم نہیں کروں گا یا اللہ کی قسم ضرور کروں گا ان دونوں میں کفارہ ہے، اور اللہ کی قسم میں نے نہیں کیا حالانکہ وہ کرچکا ہو، اور اللہ کی قسم میں کرچکا ان میں کفارہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12711، ترقيم محمد عوامة 12454)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12711 in Urdu