🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. من قال: أقسم، أو أقسم بالله، ولله علي نذر سواء
کوئی شخص کہے مجھے قسم دی گئی ہے، میں قسم اٹھاتا ہوں اللہ کے نام کی یا مجھ پر نذر ہے تو یہ سب کلمات برابر ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12475 ترقیم الشثری: -- 12733
١٢٧٣٣ - حدثنا ابن نمير عن هشام بن عروة قال: جعل رجل منا عليه المشي إلى بيت الله في شيء، فاتى القاسم فساله عن ذلك فقال: يمشي إلى البيت.
حدثنا ابن نمير، عن هشام بن عروة، قال: جعل رجل منا عليه المشي إلى بيت الله في شيء، فاتى القاسم فساله عن ذلك، فقال:" يمشي إلى البيت"
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ہم میں سے ایک شخص نے یوں کہا مجھ پر کعبہ کی طرف پیدل چلنا ہے کسی چیز میں، پھر وہ حضرت قاسم کے پاس آیا اور آپ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا وہ چلے گا بیت اللہ کی طرف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12733، ترقيم محمد عوامة 12475)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12733 in Urdu