🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12486 ترقیم الشثری: -- 12745
١٢٧٤٥ - حدثنا داود بن كثير (الجزري) (١) عن طارق بن ابي مرة، قال: (حلفت) (٢) لامراتي في جارية لها إن انا وطئتها فهي هدية إلى بيت الله، (فوطئتها) (٣) فسالت سعيد بن جبير، فقال: اشتر بثمنها بدنا ثم انحرها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ز]: (الجرري)، وفي [ص]: (الجوزي)، وفي [ن]: (الجريري).
(٢) في [ن]: (جعلت).
(٣) في [أ]: (فوطيتها)، وفي [ب]: (فوطتها).

حدثنا داود بن كثير الجزري، عن طارق ابن ابي مرة، قال: لامراتي في جارية لها، إن انا وطئتها فهي هدية إلى بيت الله فوطئتها , فسالت سعيد بن جبير، فقال:" اشتر بثمنها بدنا ثم انحرها"
حضرت طارق بن ابو مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے قسم اٹھائی تھی کہ اگر میں نے اپنی بیوی کی باندی کے ساتھ وطی کی تو لونڈی وہ بیت اللہ کے لیے ھدیہ ہے پھر میں نے اس سے وطی کرلی، پھر میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اس کے پیسوں سے اونٹ خرید کر پھر اس کو قربان کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12745، ترقيم محمد عوامة 12486)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12745 in Urdu