🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12489 ترقیم الشثری: -- 12748
١٢٧٤٨ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا قال: هو يهدي سارية من سوراي المسجد، يهدي قيمتها او ثمنها، فإن لم يجد اهدى ما بلغ ماله وكفر (يمينه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (بيمينه).
حدثنا وكيع، عن شعبة، عن الحكم، عن إبراهيم، قال: إذا قال:" هو يهدي سارية من سواري المسجد , يهدي قيمتها او ثمنها , فإن لم يجد اهدى ما بلغ ماله وكفر يمينه"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ وہ مسجد کے ستونوں میں سے ایک ستون ھدیہ کرتا ہے، تو اس کی قیمت یا ثمن ھدیہ کی جائے گی اور اگر وہ نہ پائے تو جو مال اس کو پہنچے اس کو ھدیہ کر دے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12748، ترقيم محمد عوامة 12489)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12748 in Urdu