🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12492 ترقیم الشثری: -- 12751
١٢٧٥١ - حدثنا عبد الرحيم عن العلاء بن المسيب عن (حماد) (١) عن إبراهيم في (رجل) (٢) قال: هو يهدي الفرات وما (سقى) (٣) فقال: يهدي ما يملك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عمر)، وفي [ز، ص]: (حماد)، وفي [ن]: (عمرو).
(٢) في [ز]: (الرجل).
(٣) في [أ، ب]: (تسعى)، وفي [ب]: (سمى).

حدثنا عبد الرحيم، عن العلاء بن المسيب، عن حماد، عن إبراهيم، في رجل قال:" هو يهدي الفرات وما سقى، فقال: يهدي ما يملك"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ میں دریائے فرات اور جس (زمین) کو وہ سیراب کرتا ہے (سب کچھ) ھدیہ کرتا ہوں، آپ نے فرمایا جس کا وہ مالک ہے وہ ھدیہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12751، ترقيم محمد عوامة 12492)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12751 in Urdu