🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. من كره (الهدية) إلى البيت واختار الصدقة على ذلك
بعض حضرات بیت اللہ کے لیے ھدیہ کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کی جگہ صدقہ کو اختیار کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12498 ترقیم الشثری: -- 12757
١٢٧٥٧ - حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن القاسم بن محمد قال: سمعته يقول: (لئن) (١) اتصدق بدرهم احب إلي من ان اهدي إلى (بيت الله) (٢) مائة الف درهم، ولو (سال) (٣) علي وادي مال ما اهديت إلى البيت منها درهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (لا).
(٢) في [ص، ز]: (البيت).
(٣) في [ن]: (سأل).

حدثنا عباد بن العوام، عن هشام، عن القاسم بن محمد، قال: سمعته يقول: " لان اتصدق بدرهم احب إلي من ان اهدي إلى بيت الله مائة الف درهم , ولو سال علي وادي مال ما اهديت إلى البيت منها درهما"
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ میں ایک درھم اللہ کی راہ میں صدقہ کروں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں بیت اللہ کے لیے ایک لاکھ درھم ھدیہ کروں، اگر میری طرف پوری وادی مال کی بہے (مجھے ملے) تو میں اس میں سے ایک درھم بھی بیت اللہ کے لیے ھدیہ نہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12757، ترقيم محمد عوامة 12498)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12757 in Urdu